مانسون اجلاس میں اپوزیشن کا ہنگامہ

Sumitra-Mahajan
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہوگیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کی شروعات ہنگامے سے ہوئی ہے۔پارلیمنٹ کی کاررواہی شروع ہوتے ہی دونوں ایوانوں میں ہنگامہ شروع ہوگیا۔لوک سبھا میں سوالیہ وقفہ کے دوران ماب لنچنگ کے معاملے پراپوزیشن نے ہنگامہ کیااور’ہمیں انصاف چاہئے ‘کے نعرے لگائے۔وہیں راجیہ سبھا میں بھی اپوزیشن نے خوب ہنگامہ کیا۔ٹی ڈی پی ارکان پارلیمنٹ نے آندھراپردیش کوخصوصی ریاست درجہ دینے کے معاملے پرہنگامہ کیا۔اس کے باعث راجیہ سبھاکی کارواہی پہلے 12تک کیلئے ملتوی کردی گئی تھی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *