پاکستان انتخابات:رجحانوں میں عمران خان کی پی ٹی آئی بنی سب سے بڑی پارٹی

imran-khan-and-nawaz-sharif
پاکستان عام انتخابات کے رجحانوں میں عمران خان کی قیادت والی پاکستان تحریک انصاف کودیگرپارٹیوں کے مقابلے میں واضح اکثریت کے بعد پارٹی کارکنان پاکستان کی سڑکوں پرجشن منارہے ہیں۔حالانکہ انتخابات میں بڑے پیمانے پرتشدداوردھاندھلی کا الزام لگاہے۔آخری موصولہ رجحانوں کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بڑھت برقرارہے جبکہ جیل میں بند سابق پی ایم نوازشریف کی پاکستان مسلم لیگ نواز دوسرے نمبرپر چل رہی ہے۔راجدھانی اسلام آبادسمیت کئی شہروں میں پی ٹی آئی کے کارکنان سڑکوں پراترآئے ہیں اورجشن منارہے ہیں۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *