ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کرستے ہیں تیزگیندبازمحمدسمیع

mohammed-shami
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تیزگیندباز محمدسمیع کوانگلینڈ دورے پر بی سی سی آئی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرسکتی ہے۔ محمدسمیع نے حال ہی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقدہ یو-یوٹیسٹ کوپاس کرلیاہے۔ایسے میں محمدسمیع کی ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی تقریباً طے مانی جارہی ہے۔ اس سے پہلے افغانستان کے خلاف کھیلے محض ایک ٹیسٹ میں محمدسمیع ٹیسٹ ٹیم میں شامل تھے لیکن یو-یو ٹیسٹ میں فیل ہونے کی وجہ سے انہیں ٹیم سے باہرکا راستہ دکھادیاگیاتھا۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *