ٹی ڈی پی رکن پارلیمنٹ نے کہا!وزیراعظم جی! یہ دھمکی نہیں ہے…

TDP
آج لوک سبھا میں مرکزی حکومت کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کے ذریعہ لائی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ عدم اعتماد کی تحریک پربحث کے دوران تیلگودیشم پارٹی(ٹی ڈی پی) رکن پارلیمنٹ جے دیوگلا نے کہاکہ مودی سرکار نے آندھراپردیش سے کیاوعدہ پورا نہیں کیا۔ٹی ڈی پی لیڈرجے دیوگالا نے کہاکہ ’آپ (پی ایم) کچھ اورہی گارہے ہیں، جسے آندھراپردیش کے عوام دھیان سے دیکھ رہے ہیں، اوروہ آئندہ انتخابات میں اس کا صحیح جواب دیں گے۔اندھراپردیش کے عوام کے ساتھ دھوکہ کیاگیا، توریاست میں بی جے پی صاف ہوجائے گی، جس طرح کانگریس ہوئی تھی۔ وزیراعظم جی، یہ دھمکی نہیں ہے، ’شراپ‘ ہے۔انہو ں نے کہاکہ پی ایم نے آندھراپردیش کودھوکہ دیا۔ وزیرخزانہ جی، آپ سبھی لوگوں کوہربار بے وقوف نہیں بناسکتے ۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *