آئی آرسی ٹی سی گھوٹالہ:لالویادو، رابڑی دیوی اورتیجسوی کوسمن

lalu-family
دہلی کی ایک عدالت نے انڈین ریلوے کیٹرنگ ٹورزم کارپوریشن(آئی آرسی ٹی سی) گھوٹالہ معاملے میں راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی) سربراہ لالوپرساد یادو، ان کی ہلیہ رابڑی دیوی، بیٹے تیجسوی یادواوردیگر کوملزم کے طورپرآج سمن جاری کرکے عدالت میں پیش ہونے کوکہاہے۔خصوصی جج رویندرکمار نے آئی آرسی ٹی سی کے دوہوٹلوں کے چلانے کی ذمہ داری ایک نجی کمپنی کوعمل میں ہوئی مبینہ بے ضابطگیوں سے جڑے ایک معاملے میں سبھی ملزموں کو31اگست کوعدالت میں پیش ہونے کوکہا۔معاملے میں 16اپریل کوچارج شیٹ داخل کرنے کے بعد سی بی آئی نے کہاتھاکہ ملزموں کے خلاف ثبوت موجودہیں۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *