اترپردیش میں بارش کا قہرجاری، 49لوگوں کی موت

rainfall
اترپردیش میں جمعرات سے بارش ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے 48گھنٹوں میں تیزبارش کا الرٹ جاری کیاہے۔ بارش سے متعلق حادثے میں گذشتہ دن میں 49لوگوں کی موت ہونے کی خبرہے۔ غازی آباد اورمیرٹھ کے اسکولوں میںآج (ہفتہ) چھٹی کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق، یوپی میں گذشتہ 24گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش میرٹھ میں 143.6ملی میٹر ، سہارنپور میں 137اورمظفرنگرمیں 137.7ملی میٹرہوئی ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *