پاکستان میں موسلادھاربارش سے تباہی،14افرادہلاک

pakistan-rain
پڑوسی ملک پاکستان میں مانسون آگیاہے اورجم کربارش ہورہی ہے۔خبرہے کہ پاکستان کے پنجاب اورخیبرپختوریاستوں میں شدیدبارش کے باعث کم سے کم 14لوگوں کی موت اور19افرادزخمی ہوگئے ہیں۔نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) پاکستان نے بدھ کوایک بیان میں کہاکہ موسلادھاربارش نے منگل کودیش اپنی گرفت میں لے لیا۔بھاری بارش جاری ہے، جس سے جان ومال کاکافی نقصان ہواہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *