دہلی -این سی آرمیں موسلادھاربارش، ٹریفک نظام درہم برہم

rain-in-delhi-ncr
دہلی -این سی آرمیں آج صبح سے ہی جھماجھم وموسلادھاربارش ہورہی ہے۔ ساتھ ہی گھنگھور بادل چھائے ہوئے ہیں،جس کی وجہ سے دن ،رات کی طرح دکھنے لگاہے۔اس کے علاوہ بارش کی وجہ سے جگہ جگہ جام بھی لگ گیاہے۔ کچھ جگہوں پر بارش بھلے ہی کم ہو، مگروہاں بھی بندابندیں اورچھیٹیں پڑرہی ہیں۔محکمہ موسمیات نے بھی دہلی این سی آر، اترپردیش ، بہار اورملک کے کئی حصوں میں بارش کی الرٹ جاری کیاہے۔دہلی میں بارش کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک نظام درہم برہم ہوگیاہے۔لوگوں آفس اورڈیوٹی پرجانے میں بھی کافی پریشانیوں کاسامنا کرنا پڑرہاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *