دہلی -این سی آرمیں شدیدبارش

rains-in-delhi
آج دوپہربعد دہلی -این سی آر میں موسم نے ایک بارپھرکروٹ لی۔صبح سے آسمان میں چھائے ہوئے بادلوں نے دوپہربعدلوگوں کوگرمی اورامس سے راحت دی۔اس دوران دہلی کے کئی علاقوں میں شدیدبارش ہوئی ، جس سے جگہ جگہ پرپانی بھی بھرگیا۔دوپہرکے وقت زیادہ ٹریفک نہ ہونے کے باوجود پانی بھرنے کی وجہ سے دہلی کی سڑکوں پرگاڑیاں رینگتے نظرآئیں۔بہرکیف دہلی -این سی آراور ہماچل میں پیرکوشدیدبارش دیکھنے کوملی۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *