بادل پھٹنے سے علاقے میں دہشت

chamoli
اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں تھرالی اورگھاٹ علاقوں میں شدیدبارش کے دوران آج بادل پھٹنے سے دہشت پھیل گئی۔بادل پھٹنے سے کئی دکانیں اوردرج بھرگاڑیوں کونقصان پہنچنے کی خبرہے۔حادثے میں کوئی جانی نقصان کی کوئی خبرنہیں ہے۔چمولی کے ضلع مجسٹریٹ آشیش جوشی نے ضلع سطح پرسبھی اعلی افسران کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا اورراحت پہنچانے کیلئے متاثرہ علاقوں میں الگ الگ ٹیمیں روانہ کردی ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *