دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال کی مدت میں ایک سال کی توسیع

Swati-Maliwal
دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال کی مدت میں ایک سال کے لئے توسیع دی گئی ہے۔دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے ٹویٹ کر کے اس کی جانکاری دی۔ کجریوال نے اپنے ٹویٹ میں بتایاکہ ’’ محترمہ مالیوال کا بطورخواتین کمیشن کی صدر مدت جمعہ کو ایک سال کے لئے توسیع کر دی ہے۔انہو ں نے جمعہ کواس کی منظوری دے دی تھی۔انہوں نے کہا کہ خواتین کمیشن کی صدر کے طور پر محترمہ مالیوال کام شاندار رہا ہے اوربہت بہتر کام کیاہے۔محترمہ مالیوال نے مدت بڑھانے کے لئے مسٹر کجریوال کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ ہم اس بار اپنے اہداف تک پہنچنے کیلئے اورمحنت سے کام کریں گے ۔تاکہ دہلی کی لڑکیوں اورخواتین کوعزت، برابری کا حق اورتحفظ دے سکیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *