اے ایم یو کے انجینئرنگ کی دو طالبات کا مشہور آئی ٹی کمپنی اِنٹیل کیلئے انتخاب،جانئے سالانہ پیکیج

amu
ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ایم ٹیک (الیکٹرانکس انجینئرنگ) کی دو طالبات کو مشہور کمپنی اِنٹیل، بنگلورو نے ملازمت کے لئے منتخب کیا ہے۔شعبۂ الیکٹرانکس انجینئرنگ کے سربراہ پروفیسر ایم حسن نے بتایا کہ کہکشاں ناز اور شازیہ شکیل کو اِنٹیل نے بھرتی کیا ہے۔ ان کا سالانہ پیکیج 10؍لاکھ روپئے سے زائد ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *