اے ایم یو:ہادی حسن ہال میں اینٹی ریگنگ کمیٹی کی تشکیل

hadi-hasan-hall
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ہادی حسن ہال میں ریگنگ کی روک تھام کے مقصد سے اینٹی ریگنگ کمیٹی تشکیل کی گئی ہے۔ اس میں ہال کے وارڈنس اور طلبہ کو شامل کیا گیا ہے۔ہادی حسن ہال کے پرووسٹ پروفیسر ایس ایچ عارف نے بتایا ہے کہ اینٹی ریگنگ کمیٹی میں وارڈنس ڈاکٹر فرحان کرمانی، ڈاکٹر محمد سلمان شاہ، ڈاکٹر نفیس فیضی، ڈاکٹر محمد اسعد اللہ، ڈاکٹر مہدی حیات شاہی، ڈاکٹر شکیل جاوید، ڈاکٹر مشتاق احمد اور ڈاکٹر سہیل الرحمن کے علاوہ سینئر ہال مانیٹر ڈاکٹر کامران احمد زیدی، سینئر فوڈ مانیٹر ڈاکٹر محمد خلف صبا، سینئر ہاؤس مانیٹر ولی محمد ہاسٹل عدنان حبیب، سینئر ہاؤس مانیٹر سیدین ہاسٹل عبید اللہ خاں، سینئر ہاؤس مانیٹر خواجہ حمید ہاسٹل عامر حسین فاروقی، سینئر ہاؤس مانیٹر پی جی ہاسٹل محمد طیب، سکریٹری کامن روم وسیم راجہ، سکریٹری ریڈنگ روم ڈاکٹر سرفراز احمد، سکریٹری گیمس گرو دت وشو کرما اور لٹریری سکریٹری نیرن علی احمد بندے کو شامل کیا گیا ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *