تھائی لینڈ:غارسے بچائے گئے بچوں کواسپتال سے ملی چھٹی

All-12-Boys-of-the-Wild-Boa
تھائی لینڈ میں غارپھنسے بچوں کوبحفاظت نکالا گیاتھا،جس کے بعدان بچوں کواسپتال میں داخل گراگیاتھا، آج انہیں اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ایک جانکاری کے مطابق، بچے آج اپنے اپنے گھرپہنچ جائیں گے۔اس سے قبل انہیں شمالی تھائی لینڈ میں چیانگ ریاست کے اسپتال میں داخل کرایاگیاتھا۔وائلڈ بوارس کلب کے ان کھلاڑیوں کومقررہ دن سے ایک دن پہلے ہی چھٹی دے دی گئی ۔یادرہے کہ غارمیں 12بچے اپنے کوچ سمیت غارمیں پھنس گئے تھے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *