ایئرسیل-میکسس ڈیل :پی چدمبرم وکارتی کوراحت

karti

ایئرسیل -میکسس منی لانڈرنگ معاملے میں سابق مرکزی وزیراورکانگریس کے سینئرلیڈرپی چدمبرم اوران کے بیٹے کارتی چدمبرم کودہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ سے راحت ملی ہے۔کورٹ نے آج دونو ں کی گرفتاری پر7اگست تک روک لگادی ہے۔گذشتہ مہینے ای ڈی نے اس معاملے میں کارتک چدمبرم کے خلاف چارج شیٹ دائرکیاتھا۔چارج شیٹ میں انفورسٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے سابق وزیرخزانہ پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کے علاوہ دیگرچارلوگوں کوملزم بنایاہے۔اس چارج شیٹ میں چدمبرم کے نام کئی جگہ ذکرکیاگیاہے لیکن ان کا نام ملزموں کی فہرست میں شامل نہیں ہے۔

 

 

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *