اداکارہ سونالی نے ٹویٹرپربیان کیا اپنادرد، جانئے کیاہوا

Sonali-Bendre
بالی ووڈ اداکارعرفان خان کے بعدبالی ووڈ اداکارہ سونالی بندرے نے بھی ایک افسوسناک خبرکی جانکاری اپنے ٹویٹراکاؤنٹ پردی ہے۔سونالی نے سوشل میڈیاپرجانکاری دیتے ہوئے لکھاکہ وہ ہائی گریڈ کینسرکی بیماری سے متاثر ہیں۔نیویارک میں سونالی کاعلاج چل رہاہے۔سونالی بندرے نے ٹویٹ پوسٹ پرلکھاہے کہ ’کبھی کبھی آپ زندگی سے کم سے کم امیدکرتے ہیں،توزندگی آپ کوورک بال پھینکتاہے۔مجھے ہال ہی میں ہائی گریڈ کینسرہواہے، جسے ہم پہلے صاف طورپرنہیں دیکھ رہے تھے۔ایک عجیب سے دردکے بعد ایک ٹیسٹ میں اس بیماری کا خلاصہ ہواہے۔میرا خان اورقریبی دوست میرے چاروں طرف ہیں، جومجھے بیسٹ سپورٹ دے رہے ہیں‘۔

خیال رہے کہ سونالی بندرے کافی وقت سے لائم لائٹ سے دورچل رہی ہیں۔سونالی کی اس خبرکے بعد سے ان کے فینس بھی کافی پریشان ہوگئے ہیں اورسونالی کی جلدصحتیاب ہونے کیلئے دعاکررہے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *