بارش اورسیلاب سے 22لوگوں کی موت

flood
گجرات میں کل تک سیلاب اوربارش سے 22لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ وہیں راجستھان، مہاراشٹر اورجموں وکشمیرسمیت کئی ریاستوں میں سیلاب جیسے حالات ہیں۔گجرات کے نوساری ضلع میں لگاتاربارش کے بعداب سمندری ساحلی علاقوں رہنے والوں کوسمندری آفت کاسامناکرناپڑرہاہے۔جمعہ کوتیزہواؤں کے باعث نوساری کے ساحل پر35سے 40فٹ اونچی لہریں اٹھیں۔ہائی ٹائڈ کے باعث سمندرسے متصل گاؤں میں پانی بھرگیاہے،جس سے یہاں کے رہنے والوں کی مشکلیں اوربھی زیادہ بڑھ گئی ہے۔اب تک ریاست میں 22لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *