مندسورگینگ ریپ معاملے میں دوسراملزم بھی گرفتار

general-pic
مدھیہ پردیش کے مندسورمیں 8سال کی بچی سے گینگ ریپ کرنے کے معاملے میں دوسرے ملز م کوپولس نے گرفتارکرلیاہے۔پولس ملزموں سے ابھی پوچھتاچھ کررہی ہے ۔ادھربچی جس حال میں ہے اس کا اندازہ لگانامشکل ہے۔درندوں نے معصوم سے ایساسلوک کیاہے جسے سن کرروح کانپ جائے۔بچی کا علاج کررہے ڈاکٹروں نے بتایاکہ بچی کی جسم کاکوئی بھی اندرونی حصہ ایسانہیں بچاجس میں سنگین چوٹ یازخم نہ ہو۔
بہرکیف پولس نے جمعہ کودیرشام گینگ ریپ کے دوسرے ملزم آصف کوگرفتارکیا۔پولس کاکہناہے کہ آصف نے بھی بچی کے ساتھ ریپ کیاتھا۔مندسورکوتوالی تھانہ کے انچارج انسپکٹر جتیندر سنگھ یادو نے بتایاکہ 24سالہ آصف مادھیپورامیں رہتاہے جہاں پہلاملز م عرفان بھی رہتاہے۔یہ دونوں کنسٹریکشن سائٹ پرمزدوروں کرتے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *