اے ایم یو میں ریٹائرڈ پروفیسروں کے لئے روزہ افطار کا اہتمام

retired-professors-amu

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کی جانب سے یونیورسٹی کے گیسٹ ہاؤس نمبر 1میں پیر کو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ پروفیسروں کے لئے روزہ افطار کا اہتمام کیا گیا ۔
وائس چانسلر نے سبھی مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔ روزہ افطار میں پروفیسر رضاء اللہ خاں، پروفیسر ودّیا رام، پروفیسر آر پی سنگھ، پروفیسر مشیت اللہ صدیقی، پروفیسر محب اللہ خاں، پروفیسر ایم کے شیروانی، پروفیسر این اے کے درّانی، پروفیسر ڈی کے اگروال، پروفیسر ابوالکلام قاسمی، پروفیسر ایس ایم اے رضوی، پروفیسر اکرام اللہ خاں، پروفیسر ارشد رضا، پروفیسر محمد شبیر، پروفیسر محمد احمد، پروفیسر محمد عرفان، پروفیسر رحیم اللہ خاں، پروفیسر فرخ غنی، پروفیسر آفتاب احمد عراقی، پروفیسر ایم ضیاء الدین، پروفیسر عارف رضوی، پروفیسر فرید غنی، پروفیسر نفیس احمد، پروفیسر عبدالمنیر، پروفیسر ابصار مصطفیٰ خاں، پروفیسر ابو قمر صدیقی، مسٹر اسد یار خاں، پروفیسر سلیم اختر، پروفیسر عارف الاسلام، پروفیسر محمد محسن، پروفیسر قیصر حیات سمیت جوائنٹ رجسٹرار، جوائنٹ فائننس افسر، جوائنٹ کنٹرولر وغیرہ نے شرکت کی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *