جموں و کشمیر:محبوبہ مفتی نے دیا استعفیٰ،گورنرسے ملے عمرعبداللہ

omar
جموں و کشمیر میں بی جے پی نے پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد کو توڑ دیا ہے۔بی جے پی کے جموں وکشمیر حکومت سے الگ ہونے کے اعلان کے ساتھ ہی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ محترمہ مفتی نے اپنا استعفیٰ نامہ ریاستی گورنر نریندر ناتھ ووہرا کو سونپ دیا ہے۔وہیں اس بیچ اپوزیشن پارٹی نیشنل کانفرنس کے لیڈراورسابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے گورنرسے ملاقات کی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *