بہارمیں کھینی پرپرپابندی نہیں

khaini
بہارمیں شراب بندی کے بعدکھینی پرپابندی لگانے کی خبروں پرلگام لگ گیاہے۔ بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارنے صاف کردیاہے کہ ریاست میں کھینی پرکسی طرح کی کوئی پابندی نہیں لگائی جائے گی۔ساتھ ہی انہو ں نے کہاکہ کھینی کااستعمال نہیں کرناچاہئے اورکسانوں کوکھینی کی کھیتی پرمتبادل پرغورکرناچاہئے۔اس سے قبل کہاجارہاتھاکہ بہارسرکارریاست میں کھینی پابندی لگانے پرغورکررہی ہے۔کچھ دنوں پہلے سے یہ دعویٰ کیاجارہاتھا کہ بہارسرکارشراب بندی کے بعد اب ریاست میں کھینی پرپابندی لگاسکتی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *