ایچ ڈی کمارسوامی نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی

kumaraswami-modi
کرناٹک کے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے آج دہلی میں وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی۔اس موقع پرانہو ں نے پی ایم مودی کوپگڑی پہنائی اورشال تحفہ میں دیا۔ اس سے قبل کرناٹک کے وزیراعلیٰ کمارسوامی دہلی پہنچنے کے بعد سب سے پہلے راج گھاٹ گئے ۔یہاں انہوں نے بابائے قوم مہاتماگاندھی کو خراج تحسین پیش کیا۔خبروں کے مطابق، دہلی دورے کے موقع پرکئی کانگریس لیڈروں سے ملاقات کی۔بہرکیف پی ایم مودی سے ملاقات کے بعدکمارسوامی نے کہاکہ انہو ں نے ریاست کی ترقی کیلئے مرکزسے تعاون کا مطالبہ کیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *