اداکارہ نے لگائی ایسی چھلانگ،21لاکھ باردیکھاگیاویڈیو،آپ بھی دیکھئے ویڈیو

disha-patani
بالی ووڈ میں ایکشن اسٹنٹ کرنے میں اداکاروں سے اداکارائیں بھی کم نہیں ہیں۔ایک ویڈیووائرل ہورہاہے جس میں ایک اداکارہ نے ایسی چھلانگ لگائی ہے کہ اس ویڈویوکواب تک 21لاکھ سے زیادہ باردیکھاگیاہے۔
بالی ووڈ اداکارہ دشاپٹانی اپنی فلموں سے کہیں زیادہ پرسنل لائف کولیکرسرخیوں میں رہتی ہیں۔سوشل میڈیاپرمشہوردشاپٹانی اکثراپنے ویڈیوکولیکرسرخیوں میں آتی ہیں۔ دشاجوبھی ویڈیوپوسٹ کرتی ہیں اسے وائرل ہونے میں ذرابھی وقت نہیں لگتاہے۔ڈانس اوراسٹائل اسٹینٹمنٹ کیلئے مشہوردشاپٹانی اپنے تازہ ویڈیومیں خطرناک اسٹنٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

Train train❤ @nadeemakhtarparkour88 🤗

A post shared by disha patani (paatni) (@dishapatani) on

دراصل،اپنے تازہ ویڈیومیں دشاپٹانی ’فرنٹ فلپ‘ ماررہی ہیں۔وہ اپنے کوچ کے ساتھ ہیں اورکمال کی فلپ ماررہی ہیں۔دشاپٹانی نے یہ صاف کردیاہے کہ ایکشن کے معاملے میں وہ اپنے مبینہ بوائے فرینڈ ٹائیگرشراف سے کم نہیں ہیں۔دِشانے اس کے ذریعے دکھایاہے کہ لڑکیاں بھی ایکشن کرنا بخوبی جانتی ہیں۔ایک دن پہلے پوسٹ کئے گئے اس ویڈیوکواب تک 21لاکھ سے زائدباردیکھاجاچکاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *