آسمانی بجلی گرنے سے تین مزدوروں کی موت

bijli
بہارکے کٹیہارضلع میں آسمانی بجلی گرنے سے تین مزدوروں کی جان چلی گئی ، جبکہ ایک سنگین حالت میں اسپتال میں داخل کرایاگیاہے۔ مزدوروں کی موت سے پورے گاؤں میں کہرام مچاہواہے۔خبروں کے مطابق، کٹیہارضلع کے گواباڑی میں تین لوگ کھیت میں کام کررہے تھے، اسی وقت ان کے اوپرآسمانی قہریعنی بجلی گرا اورموقع واردات پرہی تینوں کی موت ہوگئی۔ گاؤں کے لوگوں کے مرنے والے مزدوروں کے اہل خانہ کیلئے سرکارسے معاوضہ کامطالبہ کیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *