انتظارکی گھڑی ختم،بہاربورڈ میٹرک ریزلٹ 2018کچھ دیرمیں

bihar-board
بی ایس ای بی کے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان آج کیاجائے گا۔بہاراسکول ایگزامنیشن بورڈ(بی ایس ای بی) کے مطابق، میٹرک کاریزلٹ آج شام ساڑھے چاربجے جاری کئے جائیں گے۔ریزلٹ وزیرتعلیم کرشنندن پرسادورماجاری کریں گے۔ایگزامینشن کمیٹی کی ویب سائٹ www.biharboardonline.in, biharboard.online اور biharboardonline.bihar.gov.inپرجاری کیاجائے گا۔بہاربورڈ کی جانب سے جانکاری دی گئی ہے کہ بتاریخ 26جون 2018کوشام 4:30بجے بورڈ کمیٹی آڈیٹوریم میں سالانہ ثانوی امتحان2018کے نتائج جاری کئے جائیں گے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *