20منٹ میں تین دھماکوں سے دہل اٹھا کابل

kabul-blast
افغانستان کی راجدھانی کابل بم دھماکوں اورہوئی گولی باری سے دہل اٹھاہے۔ بتایا جارہاہے کہ افغانستان کی راجدھانی کابل میں آج 20منٹ کے دوران تین سلسلہ واربم دھماکے ہوئے ہیں۔پہلا دھماکہ کابل کے مغربی کنارے پرواقع دشت برچی علاقے میں ہوا اوردوسرے وتیسرا دھماکہ شہری ناؤ میں ہوا۔دھماکے بعد سکیورٹی فورس نے اس علاقے کو گھیراؤ کیا ہوا ہے۔مقامی نیوزایجنسیوں کے مطابق، راجدھانی کے پی ڈی 13 اور پی ڈی 10 علاقے میں دھمکاے ہوئے ہیں دھماکے کے بعد فائرنگ بھی ہوئی ہے۔فی الحال پولیس نے پہلے دھماکے کی تصدیق کی ہے ۔لیکن ابھی تک کسی کے مارے جانے کی خبرنہیں ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *