حیدرآباد کا خطابی مقابلہ چنئی سے 27مئی کو

SRH-vs-CSK
انڈین پریمئرلیگ (آئی پی ایل) 2018 یعنی سیزن 11میں کولکاتہ نائٹ رائڈرس اورسن رائزرس حیدرآ باد کے بیچ کھیلے گئے کوالیفائر2میں حیدرآباد نے 14رن سے جیت درج کی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ آئی پی ایل 2018 کے فائنل میں اپنی جگہ بنالی ہے۔
افغانستان کے راشد خان(ناٹ آؤٹ34رن، 19رن پر تین وکٹ، ایک رن آؤٹ اور دو کیچ)کی بے مثال کارکردگی سے سن رائزرس حیدرآباد نے کولکاتا نائٹ رائیڈر کو دوسرے کوالیفائر میں جمعہ کو رن سے شکست دے کر آئی پی ایل 11کے فائنل میں جگہ بنالی جہاں 27مئی بروزاتوار کو اس کا مقابلہ چنئی سپرکنگس سے ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ہوگا۔فائنل میں اب اس کا مقابلہ چنئی سپرکنگس سے ہوگا۔ فائنل کا مقابلہ 27 مئی کو ممبئی کے وانکھیڑے میں کھیلا جائے گا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *