اداکارہ سونم کپوربزنس مین آنندآہوجاکے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک

sonam-kapoor
جس شادی کا انتظاربالی ووڈ کوکافی عرصے سے تھا وہ اب ختم ہوگئی یعنی ادکارہ سونم کپوراوربزنس مین آنندآہوجاکے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔سونم کپوراورآنند آہوجانے سکھ رسم ورواج سے ممبئی میں شادی کی۔اس موقع پربونی کپور، سری دیوی کی دونوں بیٹیاں، امیتابھ بچن، ایشوریہ رائے ، کرن جوہر، سلمان خان ،شاہ رخ خان ، کٹرینہ کیف وغیرہ نے شرکت کی۔

 

Share Article