لالویادو ملی 6 ہفتے کی عبوری ضمانت،تیجسوی کوبھی عدالت سے راحت

lalu
لالوپرسادیادوکے حامیوں اورخاص طورپران کے اہل خانہ کوآج ڈبل خوشی مل گئی ہے۔دراصل آج آرجے ڈی سربراہ لالوپرساد یادو کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔یعنی انہیں میڈیکل گراونڈ پر 6 ہفتے کی عبوری ضمانت ملی ہے۔وہیں دوسری طرف بے تکابیان معاملے پرلالوکے بیٹے تیجسوی یادوکوبھی کورٹ سے راحت مل گئی ہے۔کورٹ نے تیجسوی کے خلاف سی بی آئی کورٹ کا توہین عدالت کانوٹس خارج کردیاہے۔
بہرکیف جسٹس اپریش سنگھ کی عدالت نے لالوکویہ یہ فیصلہ سنایا۔ لالو پرساد یادو کی طرف سے بیماریوں کا علاج کرانے کے لئے ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت مانگی گئی تھی۔

 

یہ بھی پڑھیں   مہاراشٹر پولیس کے اے ڈی جی ہمانشو رائے نے کی خودکشی
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *