پٹرولیم منسٹردھرمیندرپردھان نے ڈاکٹرسلطان جبیرسے ملاقات کی

Dharmendra-Pradhan
ابوظہبی:انڈین پٹرولیم منسٹردھرمیندرپردھان نے انڈین آئل کمپنیوں کے چیف منیجنگ ڈائریکٹر کے ساتھ ڈاکٹرسلطان جبیر سی ای اوابوظہبی نیشنل آئل کمپنی (اے ڈی این اوسی)سے ملاقات کی ،اے این آئی کے مطابق، یہ ملاقات امتحدہ عرب امارات کے ابوظہبی میں واقع ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی ہیڈکوارٹرمیں ہوئی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *