کرناٹک انتخابات:رجحانوں میں بی جے پی سب سے بڑی پارٹی

bjp
کرناٹک انتخابات میں 224 اسمبلی سیٹوں میں سے 222 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ رجحانوں میں بی جے پی سب سے بڑی پارٹی بن کرابھررہی ہے۔رجحانوں میں107سیٹوں پر بی جے پی آگے چل رہی ہے،وہیں کانگریس دوسری بڑی پارٹی کے طورپررجحانوں میں 73سیٹوں پرآگے چل رہی ہے۔دوسری طرف جے ڈی ایس بھی 40سٹیوں پربرتری حاصل کی ہوئی ہے اوردومیں دیگرآگے ہیں لیکن خاص بات یہ ہے کہ ابھی بی جے پی اورکانگریس میں کانٹے ٹکرہے۔
بہرکیف اس بیچ بنگلورواوردہلی میں بی جے پی دفتروں میں جشن منایاجارہاہے۔کرناٹک میں گزشتہ 12 مئی کو پولنگ ہوئی تھی۔ ووٹوں کی گنتی کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں   روڈ ریج معاملہ:کانگریس لیڈرنوجوت سنگھ سدھو کوسپریم کورٹ سے بڑی
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *