کرناٹک اسمبلی انتخابات : رجحانات میں بی جے پی کو واضح اکثریت

karnataka-election
بنگلورو۔ کرناٹک انتخابات میں 224 اسمبلی سیٹوں میں سے 222 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔222سیٹوں کے رجحانوں میں بی جے پی نے بڑی بڑھت بنائی ہے اورکانگریس قریب آدھی سیٹوں پرہی سمٹ رہی ہیں۔بی جے پی 112،کانگریس 68جے ڈی ایس 40ودیگر دوسیٹوں پرآگے ہیں۔اس بیچ بنگلورواوردہلی میں بی جے پی دفتروں میں جشن منایاجارہاہے۔حالانکہ شروعاتی رجحانات میں کانگریس اور بی جے پی میں کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو مل رہی تھی۔ کرناٹک میں گزشتہ 12 مئی کو پولنگ ہوئی تھی۔ ووٹوں کی گنتی کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *