ضمنی انتخابات نتائج:سی ایم کیجریوال کا پی ایم پرٹویٹ اٹیک

Kejriwal-modi
ملک بھرمیں لوک سبھا کی چاراوراسمبلی کی 10سیٹوں پرووٹوں کی گنتی جاری ہے۔حالانکہ اب کئی اسمبلی سیٹوں اورلوک سبھاسیٹوں پرنتائج آچکے ہیں۔نتائج آنے کے بعدسے ہی بیان بازیوں کا سلسلہ شروع ہوگیاہے۔بہرکیف نتائج آنے کے بعد دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجروال نے ٹویٹ کرکے مودی پرنشانہ سادھاہے۔انہو ں نے ٹویٹ کرکے کہاہے کہ ’’آج کے نتیجے دکھاتے ہیں کہ ملک میں بھرمودی حکومت کے خلاف لوگوں میں بہت زیادہ غصہ ہے۔ابھی تک لوگ پوچھتے تھے،آپشن کیاہے؟ اب لوگ کہہ رہے ہیں کہ مودی جی متبادل نہیں ہیں، پہلے انہیں ہٹاؤ‘‘۔
دوسری طرف جوکی ہاٹ میں جے ڈی یوامیدوارکی ہارپرکے سی تیاگی نے کہاکہ تیل قیمتوں کولیکرملک میں غصہ ہے اوراس کا اثرنتائج پرپڑا۔

 

یہ بھی پڑھیں   روٹی فلم کی اداکارہ انیتا سنہا نہیں رہیں
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *