نابیناابھیرام بھاگوت کی بورڈامتحان میں نمایاں کامیابی

blind
اے این آئی کے مطابق، کرناٹک کے ضلع شموگا کاایک نابینالڑکے ابھیرام بھاگوت نے کرناٹک سینئرسکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے(کے ایس ای ای بی) امتحان میں کل 625 نمبرات میں 619نمبرحاصل کیاہے۔یہ لڑکا سوامی وویکاننداپنا رول ماڈل مانتاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *