بیٹے تیج پرتاپ کی شادی میں شامل ہوں گے لالو،5دن کاملا پیرول

 Lalu-Prasad-Yadav
چارہ گھوٹالے معاملے میں سزاکاٹ رہے لالوپرساد یادو اوران کے حامیوں کیلئے اچھی خبرہے۔دراصل،بہارکے سابق وزیراعلیٰ اورآرجے ڈی سربراہ لالوپرساد یادو کواپنے بیٹے تیج پرتاپ کی شادی میں شامل ہونے کیلئے پانچ دن کیلئے پیرول مل گیاہے۔ لالو ابھی رانچی کے راجندر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں داخل کرایاتھا اورزیرعلاج تھے۔بتادیں کہ لالویادواپنے بیٹے تیج پرتاپ کی سگائی میں شامل نہیں ہوسکے تھے۔تیج پرتاپ 12مئی کوایشوریہ رائے کے ساتھ سات پھیرے لیں گے۔

 

یہ بھی پڑھیں   اے ایم یوکے بعدجامعہ ملیہ اسلامیہ کا ماحول خراب کرنے کی کوشش
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *