اداکارمتھون چکرورتی کی طبیعت خراب،اسپتال میں داخل

Mithun
بالی ووڈ اداکارہ متھون چکرورتی کی طبیعت خراب ہوگئی ہے۔بتایاجارہاہے کہ اداکارمتھون چکرورتی کی طبیعت بگڑجانے کی وجہ سے انہیں دہلی میں علاج کیلئے ایک اسپتال میں داخل کرایاگیاہے۔ وہ گذشتہ کچھ دنوں سے اپنے پیٹھ درد سے پریشان ہیں۔یہی وجہ ہے کہ وہ کچھ وقتوں سے سلوراسکرین سے بھی دور ہیں۔
خبروں کے مطابق، اداکارمتھون چکرورتی کے پیٹھ میں درد ہونے کی وجہ سے دہلی میں علاج کیلئے داخل کرایاگیاہے۔حالانکہ وہ کچھ دنوں پہلے ٹھیک ہوکرواپس کام پرلوٹ آئے تھے، لیکن ان کا درد ایک بارپھرشروع ہوگیاہے۔یہی وجہ ہے کہ وہ دہلی میں اپناعلاج کروارہے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *