آکانشااورہمانی نے کیاعلاقے کانام روشن

Aakansha-himani
دیوبند:شہر کی ہونہار طالبہ (کونسل آف سائنٹیفک ایڈڈٹرل ریسرچ) میں آل انڈیا 44 ویں رینک) حاصل کر شہر کا نام روشن کیاہے، طالبہ آنکاشا کے والد سنجے شرما نے بتایا کہ ان کی بیٹی شروع سے ہی ہونہار رہی ہے،آکانشا نے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ سینٹ اننس روڑکی سے کیا،فی الحال ڈی اے وی پی جی کالج کی طالبہ ہے ،آکانشا نے یہ کامیابی پہلی کوشش میں حاصل کی ہے۔ طالبہ اس کامیابی پر سماج کے ذمہ دار لوگوں نے خوشی کااظہار کیا ہے۔
ادھر محلہ کائستھواڑ کے باشندہ کرشن لال ومار کی ہونہار بیٹی ہمانی نے ایک سال میں دودو نمایاں کامیابی حاصل کرکے علاقہ کانام روشن کیاہے۔ ہمانی نے سی ایس آئی آر یو جی سی نیٹ کے میتھ میٹکس آل انڈیا 82؍ویں رینک حاصل کی جبکہ گیٹ 2017ء میں آل انڈیا 844؍ویں رینک حاصل کرکے علاقہ کانام روشن کیاہے۔ ہمانی کی اس کامیابی خاندان و سماج کے لوگوں نے خوشی کااظہار کیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *