سلمان خان کی بچوں کے ساتھ مستی،ویڈیووائرل

dabangg-salman-khan
سوشل میڈیاپر بھائی جان سلمان خان کاایک ویڈیووائرل ہورہاہے اوریہ ویڈیوجیل سے رہاہونے کے بعدکاہے، جس میں وہ بچوں کے ساتھ بیٹھے بات کرتے دکھ رہے ہیں۔سلمان خان کالاہرن شکارمعاملے میں جیل سے رہاہونے کے بعد ممبئی پہنچتے ہی اپنے چھوٹے چھوٹے فینس سے ملناجلناشروع کردیے ہیں ۔یوں کہہ سکتے ہیں سلمان خان پرانے اندازمیں لوٹ آئے ہیں۔اتناہی نہیں جیل سے رہاہونے کے بعد بالی ووڈ ہستیاں مسلسل ان سے ملنے آرہی ہیں۔لیکن اس کے باوجود سلمان خان اپنے ننھے دوستوں سے ملنے پہنچ گئے ۔سلمان بچوں سے آئس کریم مانگ رہے ہیں اورمستی کررہے ہیں۔گویاسلمان باہرآتے ہی پھرسے نارمل ہوگئے ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں   ’مرزا ملک‘ ہوگا ثانیہ مرزا کے بچے کا نام
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *