نرودا پاٹیا فساد:ہائی کورٹ سے مایاکوڈنانی بری،بابو بجرنگی کی سزابرقرار

Maya-Kodnani-and-Babu-Bajra
گجرات میں 2002کے نردوا پاٹیافساد معاملے میں دائراپیلوں کوآج گجرات ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایاہے۔ ہائی کورٹ نے مایاکوڈنانی کوبری کردیاہے، وہیں بابو بجرنگی کی سزا کوبرقراررکھاہے۔
خیال رہے کہ 28فروری 2002کو نرودا پاٹیا میں ہوئے قتل میں 97لوگ مارے گئے تھے ،جبکہ 33لوگ زخمی ہوئے تھے۔یہ واقعہ گودھرا ریلوے اسٹیشن پرسابرمتی ایکسپریس ٹرین کے ایک ڈبے میں آگ لگائے جانے کے ایک دن بعد ہوئی تھی۔

 

یہ بھی پڑھیں   گجرات:نروداپاٹیاقتل معاملے میں ہائی کورٹ فیصلہ سنائے گاآج
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *