بہار:نابالغ سے بدسلوکی، ویڈیووائرل،6گرفتار

jehanabad
سوشل میڈیاپربہارکے ضلع جہان آباد کی ایک شرمسارکرنے دینے والی ویڈویووائرل ہورہاہے۔دراصل بہارکے جہاں آباد میں ایک نابالغ لڑکی سے چھیڑچھاڑ کاویڈویو وائرل ہواہے، جس میں 6لڑکے ایک لڑکی کوگھیرکراس سے چھیڑچھاڑ کرتے نظرآرہے ہیں اوراس کے ساتھ بدسلوکی کررہے ہیں، لیکن حیرت اورافسوس کی بات یہ ہے کہ کوئی اس کی مددبھی نہیں کررہاہے۔لڑکی منچلوں سے اسے چھوڑ دینے کیلئے فریاد کررہی ہے۔حالانکہ پولس نے اس معاملے میں 6افراد کوگرفتار کرلیاہے۔حالانکہ ویڈویو میں دکھ رہے دوملزم فراربتائے جارہے ہیں۔سینئرآئی پی ایس آفیسرنیرحسین خان نے اس ویڈویوکی جانچ کیلئے اسپیشل ٹیم تشکیل کی ہے۔بہرکیف یہ ویوڈیوسوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہاہے۔

 

یہ بھی پڑھیں  کابل میں دوبم ھماکے،21افرادہلاک
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *