کپل شرنے فینس سے واپسی کرنے کا وعدہ کیا

kapil-sharma
ایسالگتاہے کہ مشہورکامیڈین وادکارکپل شرما کچھ گردش میں چل رہے ہیں۔ کپل کا نیاشو’ فیملی ٹائم ود کپل‘ بری طرف فلاپ ہوگیاہے۔آج کل یہ شوبندہے۔حالانکہ چینل کی طرف سے یہ تصدیق نہیں ہوئی کہ اس شوجاری رکھیں گے یاہمیشہ کیلئے بندکردیں گے۔لیکن اس بیچ کپل شرما کا بڑا بیان سامنے آیاہے۔خبروں کے مطابق، کپل نے کہاہے کہ ’انکے کچھ اچھے پروجیکٹ آنے والے ہیں، وہ جلد لوٹیں گے۔ بقول کپل ، مجھے وقت چاہئے ۔مجھے پوری طرح فٹ ہونے کی ضرورت ہے۔ میں ان پرپروجیکٹ پرسخت محنت کررہاہوں، جن میں میں جلدبات کروں گا۔کئی پروجیکٹ میرے پائپ لائن میں ہیں۔میں نے کافی محنت کی ہے، میں جوکرتا ہوں، اسے پیار کرتاہوں‘۔ کپل نے آگے کہاکہ ’میں اپنے فینس سے وعد ہ کرتاہوں میں جلدآپ کوانٹرٹینٹ کروں گا‘۔انہوں نے کہاکہ دپماکے دارواپسی کروں گا۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *