ضمنی انتخابات:گورکھپور،پھولپورمیں ایس پی کوسبقت ،ارریہ میں کانٹے کی ٹکر

bypoll
اترپردیش کی گورکھپور، پھولپور اوربہارکی ارریہ سمیت دولوک سبھاسیٹوں پرووٹوں کی گنتی جاری ہے۔کئی راؤنڈ کی گنتی ہوگئی ہے۔یوپی کے گورکھپور پھولپورسے ایس پی امیدوارآگے چل رہے ہیں ۔بہارکی ارریہ لوک سبھاسیٹ سے آرجے ڈی امیدوارسرفرازعالم اوربی جے پی کے امیدوارپردیپ سنگھ کے درمیان کانٹے کی ٹکر ہے اوربی جے پی 6ہزارووٹوں سے آگے چل رہی ہے۔وہیں بھبھوامیں بھی بی جے پی 6ہزارسے زائدووٹوں سے آگے ہے،جہاں آبادمیں آرجے ڈی کے امیدوار8ہزارووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *