ضمنی انتخابات : ایس پی نے جیتی پھولپورلوک سبھاسیٹ

Nagendra-Singh-Patel
یوپی اوربہارمیں آج ضمنی انتخابات کی گنتی جاری ہے۔ اترپردیش کے پھولپورلوک سبھاسیٹ پرہوئے ضمنی انتخابات میں سماجوادی پارٹی کے امیدوارناگیندرپرتاپ سنگھ جیت درج کی ہے۔اے این آئی کے مطابق، ناگیندرپرتاپ سنگھ نے کل 59ہزار613ووٹوں کے فرق سے بی جے پی کے امیدوارکوشلیندرسنگھ پٹیل کوہرایاہے۔یہ سیٹ یوپی کے نائب وزیراعلیٰ کیشوپرسادموریہ کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *