عالمی یوم خواتین پراجمل خاں طبیہ کالج میں مفت طبی کیمپ

Free-health-check-up-camp
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اجمل خاں طبیہ کالج کے شعبۂ امراض نسواں و اطفال کی جانب سے بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر انیمیا اور طرزِ زندگی کے امراض پر ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ صدرِ شعبہ پروفیسر سیدہ آمنہ ناز نے بتایا کہ کیمپ میں 700؍سے زائد مریضوں کی جانچ کرکے مفت میں دوائیں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر لوگوں کو طرزِ زندگی کی بیماریوں کے بارے میں بیدار بھی کیا گیا ۔ کیمپ میں شعبہ کے سبھی اساتذہ اور غیرتدریسی عملہ نے بھرپور تعاون کیا۔

 

یہ بھی پڑھیں   عالمی یومِ گُردہ پر مفت طبی کیمپ کا انعقاد
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *