ڈاکٹر شاہینہ پروین کو ’’سائنس میں ممتاز خاتون‘‘ کا ایوارڈ

Dr-Shahina-Praveen
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) کے شعبۂ نباتیات کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہینہ پروین کو ’’سائنس میں ممتاز خاتون‘‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ڈاکٹر شاہینہ کو یہ ایوارڈ نباتیات کے میدان میں ان کی نمایاں خدمات اور حصولیابیوں کے لئے وینس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کی جانب سے تفویض کیا گیا۔ یہ ایوارڈ انھیں حال ہی میں چنئی میں منعقدہ تیسری سالانہ خواتین کانفرنس میں پیش کیا گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں     بینکوں کی معیشت سنگین موڑ پر پہنچ گئی ہے
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *