سی ایم کیجریوال کے صلاح کاروی کے جین نے دیااستعفیٰ

عام آدمی پارٹی کے سربراہ اوردہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال کے صلاح کاروی کے جین نے آج اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیاہے۔انہوں نے پرائیویٹ وجوہات اورفیملی پریشانیوں کاحوالہ دیتے ہوئے عہدہ سے استعفیٰ دیاہے۔قابل توجہ بات یہ ہے کہ وی کے جین کا استعفیٰ دہلی کے چیف سکریٹری انشوپرکاش سے مارپیٹ کے معاملے میں دہلی پولیس کے ذریعہ پوچھ تاچھ کے بعدآیاہے۔اس سے پہلے وہ ایک ہفتہ کے طبی چھٹی پرچلے گئے تھے۔بتایاجارہاہے کہ انہو ں نے اپنااستعفیٰ وزیراعلیٰ آفس میں سونپ دیاہے اوراس کی ایک کاپی گورنرکوبھیج دی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں   کرکیٹرمحمد سمیع کا مبینہ موبائل فون ضبط
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *