آرجے ڈی جہاں آبادجیتنے کے بعد ارریہ میں بھی جیت کے قریب

sarfaraz
بہارکے ارریہ لوک سبھاسیٹ اوربہاراسمبلی کی دوسیٹوں بھبھووا اورجہان آبادپرہوئے ضمنی انتخابات کی گنتی جاری ہے۔بہاراسمبلی کی دونوں سیٹوں بھبھووااورجہاں آبادپرنتائج آچکے ہیں۔جہاں آبادسیٹ پرآرجے ڈی امیدوارسودے یادوقریب 35ہزارووٹوں سے جیت درج کی ہے ۔وہیں ارریہ لوک سبھاسیٹ پربھی آرجے ڈی نے بھاری بڑھت بنائے رکھی ہے۔بی جے پی نے بھبھواسیٹ پرجیت حاصل کی ہے۔یہاں سے بی جے پی امیدواررنکی پانڈے نے جیت درج کی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *