مستقبل میں کوئی الیکشن نہیں لڑیں گی اومابھارتی

مرکزی وزیراوربی جے پی کی سینئرلیڈراومابھارتی نے اعلان کیاہے کہ وہ مستقبل میں کوئی الیکشن نہیں لڑیں گی۔ وہ پارٹی کے تئیں کام کرتی رہیں گی۔اومابھارتی نے کہاکہ انہوں نے یہ فیصلے اپنے صحت کے باعث لیاہے۔
خیال رہے کہ جھانسی سے رکن پارلیمنٹ اومابھارتی نے کہاکہ وہ دوبار رکن پارلیمنٹ رہی ہیں اورپارٹی کیلئے کافی کام کیاہے۔اس کے باعث ان کا جسم جواب دینے لگاہے۔ کمراورگھٹنوں میں دردکے چلتے چلنے پھرنے میں پریشانی ہوتی ہے۔انہوں نے کہاکہ وہ پہلے کی طرح کی پارٹی کیلئے تشہیرکرتی رہیں گی۔عیاں رہے کہ اومابھارتی فی الحال جھانسی رکن پارلیمنٹ ہیں۔

Latest posts by Rashidul Islam (see all)
- داؤد ابراہیم کی جائیداد ضبط ہو گی،سپریم کورٹ میں عرضی خارج - April 20, 2018
- مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی پاداش میں فرانسیسی شہریت سے محروم - April 20, 2018
- آل انڈیا سرسید میموریل ڈبیٹ مقابلہ منعقد - April 20, 2018