شاہدکپورفیملی کے ساتھ اپناگھرچھوڑرہے ہیں، جانئے کیوں

shahid-mira
بالی ووڈ اداکار شاہدکپوراوران کی بیوی میراراجپوت کولیکرایک چونکانے والی خبرسامنے آئی ہے۔ دراصل شاہدکپوراوران کی بیوی میرا ایک بہت بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔بات یہ ہے کہ شاہدکپورجہاں اپنے اہل خانہ کے ساتھ جوہوسی فیس اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں ۔یہ علاقہ سیکس ورکرس کیلئے زیادہ جانا جاتاہے۔ جہاں آئے دن سیکس ورکرس کھڑی نظرآتی ہیں۔ایسے میں شاہدکپورکیلئے اپنی فیملی کے ساتھ یہاں رہنامشکل ہوگیاہے۔ سیکس ورکرس 24وہاں کھڑے ہوئے دکھتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ، سیکس ورکرس سے پریشان شاہدکپور اپنی فیملی کے ساتھ اس گھرکوچھوڑکردوسرے گھرمیں شفٹ ہورہے ہیں۔شاہد کپور کا یہ دوسراگھرباندرا میں ہے یہاں رنبیرکپوربھی رہتے ہیں۔ایسے میں شاہداب رنبیرکے پڑوسی بن رہے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *