مندناکریمی نے جینس کی بٹن کھول کرپوسٹ کی فوٹو

mandana
اکثراپنے بولڈلک کیلئے بحثوں میں رہنے والی اداکارہ -ماڈل مندناکریمی اب اپنی ایک سیلفی کولیکرسرخیوں میں آگئی ہیں۔انہوں نے اپنی یہ سیلفی ایک دن پہلے اپنے انسٹگرام اکاؤنٹ پرشیئرکی ہے۔یہ فوٹومیں مندنااپنی ایبس دکھانے کی کوشش کررہی ہیں۔انہو ں نے ایبس دکھانے کیلئے ٹی شرٹ اوپرکیاہواہے۔فوٹومیں مندنانے ایبس کوصحیح سے دکھانے کیلئے اپنی جینس کی بٹن بھی کھول رکھی ہے۔اسی وجہ سے انسٹگرام یوزرس انہیں اب ٹرول کررہے ہیں۔مندناکی اس بولڈ فوٹوپرانہیں کئی طرح کے کمنٹ کررہے ہیں۔حال ہی میں ں ایک فوٹوشوٹ کے دوران اداکارسوشانت سنگھ راجپوت بھی پینٹ کے بٹن کھول کرپوزدیتے نظرآئے تھے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *